کراچی ،لیاری ندی میں ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش مل گئی September 5, 2024 کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں لیاری ندی سے گزشتہ روز ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش نکال لی گئی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز سہراب گوٹھ میں لیاری ندی میں بچے کے گرنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ریسکیو « مزید پڑھیں