لاہور: والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ، سائرن بج گئے
لاہور :لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے سائرن بجا دیا گیا، سائرن کی آواز سنتے ہی علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی […]