سٹیٹ بینک کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیاجائیگا July 29, 2024 سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان متوقع ہے۔سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں افراط زر اور معاشی اشاریوں « مزید پڑھیں