عوام جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں، مریم اورنگزیب
سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا پر نامعلوم ذرائع سے آنے والی غیر مصدقہ خبروں کو آگے پھیلانے سے اجتناب کریں۔انہوں نے کہا کہ صرف آئی ایس پی آر، وزارت […]