پاکستان

موٹروے پر پھنسا تھا ، جلسے میں نہیں پہنچ سکا ، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا 7 بجے تک جلسہ ختم کریں گے لیکن راستے بند کردیے گئے تھے۔اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم امن و امان میں […]

Read More
پاکستان

سکھر ملتان موٹروے پر ٹرک اور کار میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق

پنوعاقل میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر مادی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر پنوعاقل میں دادلو کے قریب پیش آیا جہاں ملتان جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث بے […]

Read More
پاکستان

بھلوال کے قریب موٹروے پر کار سے لاہور کی فیملی کے 4 افراد کی لاشیں بر آمد

پنجاب کے شہر بھلوال کے قریب موٹروے پر کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ڈرائیور نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھلوال کے قریب کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں […]

Read More
پاکستان

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند ، موٹروے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھا گئی ، دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری مختلف مقامات سے جبکہ سیالکوٹ موٹروے کو لاہور سے سمبڑیال تک ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا ہے ۔ترجمان کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو دھند کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک جبکہ موٹروے […]

Read More
پاکستان

موٹروے پر سفر کرنے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ،بڑی خبر آگئی

پشاور ،کے پی کے مرکزی شہر پشاور سے رشکئی موٹروے کو دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کے باعث موٹروے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے مکمل طورپربند کردیاگیا ۔انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان

موٹروے پر المناک حادثہ ۔۔۔!!! مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکراگئی ، جانی نقصان ہوگیا ، امدادی ٹیمیں روانہ ،ہر طر ف چیخ وپکار

جامشورو کے قریب موٹروے پر مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکرانے سے ایک مسافر موقع پر جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔حادثہ نوری آباد کے علاقے میں ایم نائن موٹروے پر پیش آیا ، مسافرو ں سے بھری کوچ لاڑکانہ سے کراچی جارہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت کے سبب ڈمپر سے ٹکرا گئی ۔حادثے میں […]

Read More