مہنگائی میں کمی کیلئے برطانوی حکومتی منصوبہ مثبت نتائج دے رہا ہے: چانسلر ریچل ریوز
برطانیہ کی چانسلر (وزیرِ خزانہ)ریچل ریوز کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کا تبدیلی کا منصوبہ مثبت نتائج دے رہا ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں برطانیہ کی افراطِ زر کم ہو کر 2.6 فیصد ہو گئی جو قیمتوں میں اضافے کی سست شرح […]