مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کیلئے بری خبر آگئی ،بجلی مزید مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے اضافہ
مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی […]