نوازالدین صدیقی کی بیٹی کا اسکول کیلئے دبئی واپس جانے سے انکار April 10, 2023 بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی اور ان کی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی کے درمیان جاری قانونی جنگ کے دوران ان کی بیٹی شورا نے اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے دبئی واپس جانے سے انکار کردیا۔بچوں کی « مزید پڑھیں