کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید October 12, 2026 راولپنڈی: کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ « مزید پڑھیں