پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی
اسلام آباد: 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں 13 اگست 2018ء کو شروع ہونے والی پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی۔25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں 13 اگست 2018ء کو شروع ہونے والی پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی بدھ کو تحلیل کردی جائے گی۔پندرہویں قومی […]
