آئی ایم ایف اورپاکستا ن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار March 16, 2024 اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستانی وفد اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ابھی تک نہ تو کامیابی کی منزل سے ہمکنار ہوئے ہیں اورنہ ہی ہم انہیں نتیجہ خیزکہہ سکتے ہیں کیونکہ آئی ایم ایف کی جانب سے نہایت کڑی « مزید پڑھیں