پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے پی ٹی آئی کے تین سابق وزرا کو گرفتار کر لیا گیا۔ November 17, 2026 پشاور – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تین سابق صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) آرڈیننس کی دفعہ 3 کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ « مزید پڑھیں