پلڑے برابر رکھیں، جن ہاتھوں میں ترازو ہے وہاں سیاست داخل نہ ہونے دیں ،خواجہ آصف March 30, 2023 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تاریخ کے جس موڑ پر عدالت عظمیٰ کھڑی ہے یہاں ان کا رول تاریخ ساز ہوگا وہ انصاف کے پلڑے برابر رکھےاور سیاست ان اداروں میں نہ داخل ہونے دیں « مزید پڑھیں