پیروں پر 30 تلواریں متوازن رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم October 25, 2023 امریکی ریاست مینیسوٹا کی ایک خاتون نے ایک منٹ میں پیروں پر 30 تلواریں متوازن کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مینیسوٹا کے قصبے ایڈینا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہنٹر نے بتایا کہ انہوں « مزید پڑھیں