پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفی کمال اپنے گریبان میں جھانکیں،ترجمان سندھ حکومت February 6, 2023 ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفی کمال اپنے گریبان میں جھانکیں۔ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب « مزید پڑھیں