نواز شریف کا دورِ حکومت بھی پی پی کارکنان کیلیے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو December 19, 2023 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کے کارکنان کے لئے آمریت سے کم نہیں تھا۔لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکن کامریڈ زبیدہ شاہین کے « مزید پڑھیں