ڈاکٹروں نے آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا October 28, 2026 چونیاں: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ رہ جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ حالت بگڑنے پر متاثرہ خاتون کو لاہور « مزید پڑھیں