جامعہ کراچی کا ڈگری کی فیسوں میں اضافہ November 23, 2022 کراچی: جامعہ کراچی میں ڈگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین نے روزنامہ پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ ڈگریوں کے باعث فیسوں میں اضافہ کرنا پڑا، کمپیوٹرائز سسٹم میں « مزید پڑھیں