چترال:تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے November 26, 2022 چترال میں تحریک انصاف کے کارکن آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل لڑ پڑے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے کارکن چترال سے روانہ ہوئے چترال میں کارکن جمع ہوئے « مزید پڑھیں