کدو میں سوار شخص کی ریکارڈ بنانے کی کوشش November 10, 2023 میساچوسٹس: ایک امریکی شہری نے کدو کی کشتی بنا کر کنیکٹیکٹ دریا میں 64.37 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر فلورینس سے تعلق رکھنے والے ڈیو روٹھ اسٹین نے « مزید پڑھیں