توانائی بچت پلان کی منظور ی January 4, 2023 بھر پور کوششوں کے باوجود حکومت ملک میں پیدا ہونے والے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں کامیاب نظر نہیں آتی اور مختلف ٹوٹکوں کے ذریعے اس پر مصنوعی طریقے سے قابوپانے کی کوشش کرتی دکھائی دیتی ہے مگر « مزید پڑھیں