گندے انڈوں کو بے نقاب کرنے پر ’’محکمہ زراعت‘‘ اور ’’عملے‘‘ کے شکر گزار ہیں، تحریک انصاف July 18, 2023 لاہور: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مون سون جاری ہے اور ملک میں ساون کی گھاس کی طرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں، گندے انڈوں کو بے نقاب کرنے پر محکمہ زراعت اور اس کے عملے کے شکر گزار « مزید پڑھیں