گونجتے سوال ،سیلاب کی ویرانی: دعوے، وعدے اور حقیقت September 3, 2025 کہتے ہیں قدرت کے سامنے انسان بے بس ہوتا ہے۔ لیکن جناب! سوال یہ ہے کہ اگر ہم صرف ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں، پل باندھنے کے بجائے پلندے باندھتے رہیں، اور منصوبہ بندی کے نام پر کاغذ کالے « مزید پڑھیں