گیس کی قیمتوں میں خوفناک اضافہط
سمجھ نہیں آتی کہ وفاقی حکومت غریب عوام کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہ رہی ہیںکہ موسم گرما میں ہر ماہ بعد بجلی کے ریٹس میں اضافہ اور سردیوں کے شروع ہوتے ہی قدرتی گیس کے ریٹس میں اضافے کی خبر دےدی جاتی ہے ، کبھی کبھار تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پاکستان پر […]
