ہمارا مشن اللہ کی زمیں پر اور خصوصاً ہمارے ملک میں اللہ کے نظام کا قیام ہے ثمینہ احسان August 24, 2022 حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے تحت سید مودودی بلڈنگ میں 23 اگست کو مرکزی و صوبائی دورہ ہوا ۔جس میں کراچی سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خواتین ونگ جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار صاحبہ نے خصوصی شرکت کی،ان کے « مزید پڑھیں