ایک ناقابل تردید حقیقت April 21, 2023 یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ « مزید پڑھیں