دنیا

ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کی مسلمان بچے کو جان سے مارنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک اسکول میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہے۔ ارباز پر استاد نے ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد […]

Read More