چینی برآمدگی10لاکھ ٹن اضافی اسٹاک سے مشروط December 1, 2022 اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی برآمدکیلئے ایف بی آر کو10لاکھ ٹن اضافی چینی کے سٹاک کی تصدیق کی ہدایت کردی گئی۔وزارت فوڈ میں ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں چینی کے اضافی سٹاک کی ایف بی آر « مزید پڑھیں