160 ملکوں کے20 لاکھ عازمین حج کوخوش آمدید: سعودی وزیرِ حج June 21, 2023 سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے 160 سے زیادہ ملکوں کے 20 لاکھ سے زیادہ عازمینِ حج کو خوش آمدید کہا ہے۔یہ بات انہوں نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں « مزید پڑھیں