پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ September 8, 2024 پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز « مزید پڑھیں