انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا May 22, 2024 انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر « مزید پڑھیں