53 یونین کمیٹیز بڑھانے کا نوٹیفکیشن متحدہ کو فیس سیونگ دینے کیلیے نکالا گیا، حافظ نعیم March 14, 2023 کراچی میں 53 یونین کمیٹیز کے اضافے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کیلئے نوٹیفکیشن نکالا۔حافظ نعیم نے مزید کہا « مزید پڑھیں