روس ، عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے ، 7 ہلاک June 24, 2024 روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کرکے دو گرجا گھروں اور یہودی عبادت گاہ کی عمارتوں کو آگ لگا دی۔حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک « مزید پڑھیں