سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم ، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور April 24, 2024 نئی حکومت کے قیام کے بعد کاروباری طبقے کا اعتماد بڑھ گیا، اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس بھی 72 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کر کے ایک اور تاریخ رقم کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت « مزید پڑھیں