ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ January 24, 2023 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ملک میں ایک تولہ « مزید پڑھیں