فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج بھی پہلے نمبر پر January 2, 2022 پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔ دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج پھر پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 345 ہے۔ « مزید پڑھیں