راولپنڈی میں سلنڈر دھماکہ، بچوں سمیت متعدد افراد زخمی January 9, 2022 راولپنڈی: پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں گیس سلینڈر کے دھماکے سے کم سے کم 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی کے ایک گھر میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین « مزید پڑھیں