کالم

عوام نہیں حکمران قربانی دیں

امیر جماعت پاکستان سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس موجود فہرست میں 18 لوگوں کے اکاو¿نٹ میں 4 ہزار ارب روپے بینکوں میں پڑے ہیں،ان لوگوں میں سیاست دان اور مسلح افواج کے افسران شامل ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ججز، جرنیل، بیورو کریٹس اور سیاستدان قربانی دیں، ہمارے ملکی ادارے […]

Read More
کالم

ایک ‘نادان محض’ کی ناواجب گفتگو

پہلے میں یہ وضاحت کر دوں کہ مجھے ہندوستان پر حملہ کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے، منہ زبانی حملہ بھی نہیں۔مجھے ہندوستان اور پاکستان کے مذہبی انتہا پسندوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔میں پوری ایمانداری سے سمجھتا ہوں کہ دونوں ملکوں کے مابین کبھی گرم اور کبھی سرد محاربے نے خطے کے محروم طبقات کی […]

Read More
کالم

پاکستان کا امیج خراب کرنے کی بھارتی سازش

یورپی یونین کے ادارے ای یو ڈس انفو لیب نے بھارتی سازش کا بھانڈہ پھوڑ دیا ۔ کشمیر کا معاملہ ہو یا سرحدی حدود کی خلاف ورزی،بھارت کی جانب سے شر پسندی پاکستان مخالف بے بنیاد خبروں کا اجراءکوئی نئی بات نہیں ہے۔ پاکستان اس کا کئی بین الا قوامی فورم پر اظہار کر چکا […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم سے امریکی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

پاکستان اورامریکہ کے مابین دوستانہ روابط کونصف صدی سے زائد ہوچکے ہیں اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تجربات سے بھرپورفائدہ اٹھایاہے جس کے باعث پاکستان کے اندرٹیکنالوجی سمیت دیگرکئی اہم شعبوں میں ترقی دیکھنے میں بھی آئی ۔پاکستانی سائنسدانوں، انجینئرز اوردفاعی شعبہ جات کے ماہرین نے امریکہ سے اعلیٰ تربیت حاصل کی اوروطن […]

Read More
کالم

بارکھان کے آنسو،اور چوالیس کروڑ آنکھیں

بات تو ویسے انتہائی المناک ،افسوس ناک اور وحشت ناک سی ہے ،مگر آپ سانحہ بارکھان کی نامعلوم الاسم ملزموں کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر کی تاثیر دیکھئے کہ ،بالآخر وہی کچھ نکلا ، یعنی ملزم سردار عبدالرحمن کھیتران نہیں،بلکہ نامعلوم الاسم ملزمان ہیں۔ملنے والی مجروح لاشوں کے کوئٹہ سول ہسپتال میں کیئے […]

Read More
اداریہ کالم

کفایت شعاری مہم ،حکومت کااچھااقدام

وفاقی حکومت نے اخراجات پرکمی پانے کے لئے کفایت شعاری مہم شروع کرنے کااعلان کیاہے اور وفاقی وزراءنے الاﺅنسز اورمراعات نہ لینے کافیصلہ کیاہے تاہم تنخواہیںوہ بدستورلیں گے جبکہ بڑی بڑی گاڑیاں واپس کرکے انہوں نے 1800سی سی تک کی گاڑی لینے کافیصلہ کیاہے ۔ ہم کافی عرصے سے یہی گزارشات کرتے چلے آرہے تھے […]

Read More
کالم

شافعی مسلک کے بانی محمد بن ادریس الشافعیؒ

اسلام کی تاریخ میں آئمہ اربعہ کا ظہور ایک معجزہ تھا۔ ان میں امام ثالث حضرت امام شافعیؒ کا امتیاز یہ ہے کہ وہ حضرت امام اعظم ابو حنیفہ ؒ اور امام مالک ؒ کے بعدآئے اوردونوں کے مدرسہائے فکراورمناہج فقہ کی خوبیوں کے جامع ہوئے۔انہوں نے دونوں ہی مکاتب فکرسے خوشہ چینی کی۔امام شافعیؒ […]

Read More
کالم

جسٹس قیوم مسیحاﺅں کے مسیحا

لوگ اچھے ہیں بہت کہ دل میں اتر جاتے ہیں برائی ہے بس یہ ہے کہ وہ مر جاتے ہیں دوستوں کے دکھ درد کو انکے چہرے سے پڑھنے والے مسیحا ﺅں کے مسیحاجسٹس ملک محمد قیوم معراج کی رات جمعتہ المبارک کو دنیا چھوڑ گئے ملک صاحب ایسے نفیس اورخوبصورت انسان تھے جن سے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس

رمضان المبارک کی آمدآمدہے اورہرسال کی طرح اس بار بھی رمضان گرمیوں کے آغاز میں آرہاہے اورگرمیوں میں بجلی کی کھپت معمول سے ہوکر ہوتی ہے چنانچہ اس وقت حکومت کو یہ پریشانی بھی لاحق ہوچکی ہے کہ بجلی کی کمی کو کیسے پورا کیاجائے اس حوالے سے وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت موسم گرما میں […]

Read More
اداریہ کالم

کیاآئی ایم ایف پاکستان کے مسائل حل کرے گا

پاکستانی عوام کو اتنی تکلیف دشمن کے ہاتھوں نہیں اٹھاناپڑی جتنی ہماری حکومتوں نے اسے پہنچائی ہے ۔گزشتہ پچھترسالوں میں ہرآنے والی حکومت نے غریب عوام کو بجلی ،پانی،گیس اوراشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافے کرکے ماردیاہے۔ موجودہ حکومت کے آنے سے قبل ایک عام خیال تھا کہ اور پی ڈی ایم کے سرکردہ عمائدین […]

Read More