کالم

پھرشائدہم کبھی بھی ترقی نہ کرسکیں

اسمبلیاں ٹوٹیں گی اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔عدم اعتماد آئے گی عدم اعتماد ناکام ہوگی کا مہنگا ترین ڈرامہ بلکہ بھوک افلاس بیروزگاری مہنگائی کے سیلابوں میں ڈوبی قوم کیساتھ گھناو¿نا مذاق کئی ہفتے چلنے کے بعد آخرکارختم ہو گیا۔وہ جو پہلے سرعام بیان کرتے تھے کہ عمران خان اور پرویزالٰہی اسمبلیاں توڑنے کی محض دھمکیاں […]

Read More
کالم

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن پاک کی بے حرمتی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناﺅنے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اقدام قرار دیاہے۔ آزادی اظہار کے لبادہ کو دنیا بھر کے ڈیڑ ھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروع کرنے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق […]

Read More
کالم

بجلی گیس نہ آٹاپھر بھی ہے سناٹا

نہ بجلی ،نہ پانی ،نہ گیس ،نہ آٹا اوربڑھتا جارہا ہے سناٹااور بس یہی پوچھنا تھا کہ اتنا ہی کافی ہے یا اور چاہیے پرانا پاکستان کیونکہ جب ہم نے ہوش سنبھالی تو اس وقت پاکستان کی یہی صورتحال تھی سر ے شام ہی لالٹین ،دیوے اور موم بتیوں کے انتظام کے ساتھ ساتھ لالٹین […]

Read More
کالم

یہودی تعلیم اور بزنس میں سب سے آگے

اگر ہم اعداد و شمار پر غور کریںتو اس وقت پوری دنیا میں ایک کروڑ سے کم یہودی ہیں مگر ان یہودیوں نے دنیا کے70فیصد تجارت پر ہولڈ ہے اور پو ری دنیا میں یہودیوں کی سینکڑوں ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں ۔ ان میں مشہور زمانہ کوکا کولا(Coca Cola )، پیپسی ) Pepsi ) فا […]

Read More
اداریہ کالم

پاک چین دوستی اوروزیرخارجہ کااظہارخیال

عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلق کونصف صدی سے زائد کاعرصہ بیت چکا ہے اوران گزرے سالوں میں دونوں ممالک کے مابین دوستی کے رشتے دن بدن مستحکم ہوئے اور دونوں ممالک نے اس دوستی کے رشتے کوکبھی ٹوٹنے نہیں دیا، چینی انقلاب کے بانی موزے تو اور سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو نے […]

Read More
کالم

سیاسی رسہ کشی کا نتیجہ معاشی تباہی!

سیاستدانوں کی باہمی کشمکش کا نتیجہ ہے کہ ملک میں سیاسی افراتفری اور معاشی بد حالی ہے اور سیاستدانوں کی رسہ کشی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔ ہر لمحہ ایسا محسوس کیا جاتا ہے کہ شاید اب کچھ ہونے والا ہے۔ملک ہر طرف سے مشکلات کے دلدل میں پھنستا چلا جارہا […]

Read More
کالم

عمران خان،خواجہ آصف اور ہرجانے کا دعویٰ

سیالکوٹ کے سپوت اور مسلم لیگ کے سینئر لیڈر خواجہ آصف کے وکیل نے کمال کر دیا۔فی الحال وکیل کو الگ رکھیئے کہ اکثر قانون دان اپنی فنی موشگافیوں سے حقیقت کو بدلنے میں ماہر ہوتے ہیں۔خواجہ آصف کولیجئے جو ایک دلیر اور باہمت انسان ہیں،وہ بولتے ہیں تو پھر کسی ہما شما کو بولنے […]

Read More
کالم

غلام سے حکمران تک۔۔۔!

اللہ رب العزت نے کسی چیز کو رائیگاں تخلیق نہیں کیا ہے اور پھر انسان کو تو اشرف المخلوق کا درجہ عطا کیا ہے۔انسانیت کا احترام عظےم لوگوں کا شیوہ ہے۔خاکسار کے قریب جو فرد انسانوں کا لحاظ نہیں کرتا یا انسانیت کا احترام نہیں کرتا ہے،وہ ہروقت عبادت میں محو ہو تو اس عبادت […]

Read More
کالم

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

چند روز پہلے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے واٹس ایپ پر ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں تنظیم کے کارکنوں سے کہا گیا تھا کہ وہ پاکستان میں حملے شروع کر دیں۔ یہ بیان تنظیم کے ترجمان نے تنظیم کے شعبہ دفاع یا مزاحم کی طرف سے جاری کیا تھا […]

Read More
کالم

ایک قومی المیہ!

گزشتہ تہتر برسوںمیں پاکستان پر مسلط نظام نے داﺅ وپیچ تو بہت کھائے ہیں اور روپ بدلنے میں کافی شہرت حاصل کی ہے اگر چہ اس کا حقیقی چہرہ چھپا ہوا ہے اور طاقت کی ڈوری جس کے ہاتھ میں ہوتی ہے وہ کبھی سامنے نہیں آتا ہے ہم نے اس نظام کو عسکری وردی […]

Read More