دنیا

طیارے کے بیت الخلا سے نومولود بچہ برآمد، خاتون گرفتار

ماریشس ائیرپورٹ کے عملے نے طیارے کے بیت الخلا کے کوڑے دان میں سے ایک نومولود بچہ برآمد کیا۔ ائیر ماریشس کا طیارہ یکم جنوری کو مڈغاسکر سے سر سیووساگور رامگولام پہنچا تو ائیرپورٹ کے عملے کو دوران کسٹم چیکنگ کےطیارے کے بیت الخلا کے کوڑے دان سے ایک نومود بچہ ملا۔ رپورٹس کے مطابق […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

آئمہ بیگ خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ آئمہ بیگ کے کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دوران کنسرٹ ان کے ساتھ حادثہ پیش آگیا، تاہم وہ حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ آئمہ بیگ کی کنسرٹ کے دوران پرفارم کرنے کی سوشل میڈیا پر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: سلمان خان فیروزہ بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟ اداکار نے وجہ بتادی

بالی وڈ کے دبنگ خان کے مداحوں میں اس بات کو لے کر کافی حیرانی پائی جاتی ہے کہ اداکار کے ہاتھ میں ہر وقت فیروزہ پتھر والا بریسلٹ کیوں ہوتا ہے۔ اس حوالے سے سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے بریسلٹ سے متعلق تفصیلات […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان کی بیٹی کے منگیتر ریاض الدین کون ہیں؟

بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی کی خبر گزشتہ روز سامنے آئی۔ خدیجہ رحمان کی منگنی 29 دسمبر کو ریاض الدین شیخ سے ہوئی جو پیشے کے لحاظ سے آڈیو انجینیئر ہیں۔ تاہم میڈیا پر اے آر رحمان کے ہونے والے داماد ریاض الدین سے […]

Read More
پاکستان

’کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے‘

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم سرما کا طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم نے جنوبی بلوچستان میں اچھی بارش برسائی ہے، کراچی میں بھی آج شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش […]

Read More
پاکستان

صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کا عدالتی فیصلہ، براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا اظہارِ تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)، پاکستان بار کونسل اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ متعلقہ تنظیموں اور اداروں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انصار عباسی نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق […]

Read More
پاکستان

کراچی میں اومی کرون کیسز کی شرح 8.9 فیصد ہے: معاون خصوصی برائے صحت

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کراچی سمیت ملک کے کسی بھی شہر میں مخصوص نجی اسپتالوں میں علاج کروا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ مخصوص اسپتالوں میں علاج کروالے والے مریضوں کو علاج کی رقم کے […]

Read More
پاکستان

گوادر میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، مواصلاتی نظام درہم برہم

گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں اب تک 57.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ طوفانی بارش سے مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کا […]

Read More
پاکستان

وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا: علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ شکایت ملی تھی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے جس […]

Read More
پاکستان

سیکرٹری میری ٹائم ریٹائرمنٹ کے 15 روز بعد ہی چیئرمین پی این ایس سی مقرر

میری ٹائم سکیورٹی کے سیکرٹری رضوان احمد کو ریٹائرمنٹ کے چند روز بعد ہی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ رضوان احمد کو پی این ایس سی کا چیئرمین مقررکرنے کے لیے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری میری ٹائم رضوان احمد کو […]

Read More