پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق January 5, 2022 نوابشاہ میں پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ « مزید پڑھیں