سندھ پولیس کا کچے کے علاقے میں آپریشن، 9 مغوی بازیاب March 19, 2023 سندھ کے شہر گھوٹکی میں کچے کےعلاقے رونتی میں پولیس کے ٹارگیٹڈ آپریشنز جاری ہیں، پولیس نےکارروائی کے دوران چنیوٹ کے ڈھول گروپ کے نو مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا۔پولیس کے مطابق گھوٹکی کے کچے کے علاقے سے آپریشن کے « مزید پڑھیں