اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم دے دیا January 7, 2022 عدالت نے شہری زینت سلیم کی درخواست پر اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا « مزید پڑھیں