پنجاب ، کے پی انتخابات ، وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا March 30, 2023 پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل منصور عثمان کو طلب کرلیا ۔وزیراعظم شہباز شریف کے طلب کرتے ہی اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم ہاﺅس کیلئے روانہ ہوگئے ۔اٹارنی جنرل « مزید پڑھیں