مردان میں تیز رفتار کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق January 3, 2022 مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کےقریب پیش آیا « مزید پڑھیں