میکسیکو: گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی کار سے 10 لاشیں برآمد January 7, 2022 میکسیکو میں کار سے 10 لاشیں ملنے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست زاکاٹیکاس میں ایک کار سے 10 لاشیں ملیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کار گورنر کے دفتر کے « مزید پڑھیں