پاکستان

مریدکے: اے ٹی ایم سے پیسے لیکر جانیوالا نوجوان قتل

شیخوپورہ: تحصیل مریدکے میں نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم سے پیسے لے کر جانیوالے نوجوان کو ہلاک کردیا۔ مریدکے میں داؤ کا رہائشی ساجد علی جی ٹی روڈ پر واقع ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کے بعد موٹر سائیکل پر جارہا تھا جہاں نامعلوم افراد نے سر میں گولی […]

Read More