طیاروں میں استعمال ہونیوالے جیٹ ایندھن کی پاکستان میں شدید قلت January 1, 2022 آئل ریفائنریز کی بندش کے باعث طیاروں کو درکارجیٹ فیول کی سپلائی میں شدید قلت کا سامنا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے 15 دن تک درکارمقدار میں اے ون نامی فیول سپلائی سے معذوری کا اظہار کیا « مزید پڑھیں