صلاح الدین ایوبی پر بننے والے ڈرامے میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کیا گیا؟ January 1, 2022 ایوبی سلطنت کے بانی سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر پاکستان اور ترکی کی پروڈکشن کمپنیز کے اشتراک سے بنائی جانے والی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستان سے ابتدائی طور پر 4 اداکاروں کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ « مزید پڑھیں