بھارتی جارحیت، افواجِ پاکستان کا منہ توڑ جواب
دنیا کے نقشے پر موجود دو ہمسایہ ممالک، پاکستان اورہندوستان کے درمیان کشیدگی کی ایک طویل اور خونی تاریخ ہے۔ یہ کشیدگی اُس وقت اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہے جب ہندوستان ہمیشہ کی طرح، رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرنے کی مذموم کوشش کرتا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہندوستانی فوج نے آزاد کشمیر […]